News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

عبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور کے منصوبے کی تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ

فیصل آباد (15 مئی 2024)

حکومت پنجاب کی خصوصی منظوری سے ایف ڈی اے کی زیرنگرانی زیر تعمیر عبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور کے ریلوے ٹریک کے اوپر کا بقایا تعمیراتی کام مکمل کرنے کیلئے سپیشل ہیوی مشینری پہنچ چکی ہے جس کے ذریعے ریلوے ٹریفک کے اوپر والے حصے پر گرڈرز رکھنے کا کام مکمل کیاجائیگا ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایت پر عبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور کے بقایا تعمیراتی کام کی تیز رفتار تکمیل کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کیلئے چیف انجینئر ایف ڈی اے مہر ایوب گجر نے سائٹ کا دورہِ کیا.

Explore Us