News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

واجبات کی وصولیوں کے امور کا جائزہ

فیصل آباد () ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر ایف ڈی اے کے واجبات کی وصولیوں کے امور کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل عابد حسین بھٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ٹاؤن پلاننگ ، اسٹیٹ مینجمنٹ ، کچی آبادی,فنانس اور دیگر شعبوں کے افسران نے شرکت کی ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے مختلف مدات میں واجبات کی وصولیوں کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ رواں مالی سال میں ریونیو کے طے شدہ ٹارگٹ کے حصول کے لئے حتی المقدور کوشش کریں اس سلسلے میں مالیاتی نظم و ضبط کا ہر صورت خیال رکھا جائے.

Explore Us