News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ڈائریکٹر فنانس ایف ڈی اے کا اضافی چارج تفویض

فیصل آباد (20 ستمبر 2023) 

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کے احکامات پر ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی یاسر اعجاز چٹھہ کو ڈائریکٹر فنانس ایف ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کیاگیاہے - اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کی طرف سے جاری ہونے والے دفتری حکم نامے کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے ڈائریکٹر فنانس ایف ڈی اے محمد شہاب اسلم کے تبادلے کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر یہ تقرری عمل میں لائی گئی ہے.

Explore Us