News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

ناجائز تعمیرات کے خلاف کارروائی

فیصل آباد (27 اکتوبر 2023)

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایت پر غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں اور ناجائز تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے چک نمبر 219 راجباہ نڑ والا روڈ پر ایک غیر قانونی ہائوسنگ سکیم عبداللہ ویلی اور غیر قانونی کمشلائزیشن پر کچی آبادی عثمان آباد میں زیر تعمیر بلڈنگ کو سر بمہر کردیا.

Explore Us