News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن

فیصل آباد(08 نومبر 2023ء)

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے ستیانہ روڈ ،لوئر کینال روڈ اور سرگودھا روڈ نزد لاثانی پلی پر تین غیر منظورشدہ ہاؤسنگ سکیموں کے غیرقانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار اور دفاتر کو سیل کردیا اور ان کے خلاف چالان سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بھجوادیئے گئے ہیں.

Explore Us