News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

افسران کے تبادلوں کے احکامات

فیصل آباد(4مارچ 2025) ایف ڈی اے میں دو افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میاں قمر شہزاد کو اسٹیٹ آفیسر کے عہدے سے تبدیل کر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ فاران صدیق ہاشمی کو اسٹیٹ آفیسر کے عہدے کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے ۔ ان افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں کا فوری چارج سنبھال لیں۔

Explore Us