News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

غیر قانونی ہاؤسنگ کے خلاف بھرپور آپریشن جاری

فیصل آباد (24 اکتوبر 2023ء)

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایت پر غیر قانونی ہاؤسنگ کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے اس سلسلے میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کینال روڈ اور ستیانہ روڈ پر تین غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں قمر بلاک، النور گارڈن اور پرائم کیمپس کے قیام کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ ان کے ناجائز تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کرکے دفاتر کو سربمہر کردیاگیا.

Explore Us