غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن
فیصل آباد (02 نومبر 2023ء)
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایت پر غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے بلامنظوری کاروباری عمارات تعمیر کرنے پر کچی آبادی عثمان آباد میں 17 پلاٹس کو سربمہر کردیا.