News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

غیر قانونی ہاؤسنگ کے خلاف کارروائی

فیصل آباد (03 نومبر 2023ء)

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایت پر غیر قانونی ہاؤسنگ کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے اس سلسلے میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ستیانہ روڈ پر تین غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے قیام کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ ان کے ناجائز تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کرکے موقع پردفاتر کو سربمہر کردیاگیا.

Explore Us