News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

سپورٹس کمپلیکس کے میگا پراجیکٹ کی تکمیلی پیش رفت کا جائزہ

فیصل آباد (16 نومبر 2023)

حکومت پنجاب کے خصوصی اقدامات کے تحت ایف ڈی اے سٹی میں زیر تکمیل سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس کمپلیکسکے میگا پراجیکٹ کیلئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب نے 66کروڑ 85لاکھ روپے کے نظرثانی شدہ تخمینہ لاگت کی منظوری دے دی ہے جس کیلئے بھرپور معاونت کرنے پر کمشنر فیصل آباد ڈویژن سلوت سعید کے بے حد ممنون ہیں ۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے ایک اجلاس کے دوران بتائی جس میں سپورٹس کمپلیکس کے میگا پراجیکٹ کی حتمی تکمیل کیلئے ضروری تقاضوں اور محکمانہ اقدامات کا جائزہ لیاگیا ۔

Explore Us