News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن

فیصل آباد (16 مئی 2024)

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایت پر غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں اور تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے اس سلسلے میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ اور اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر208 رب میں  غیر قانونی ہائوسنگ سکیم ماڈل سٹی ایگزیکٹو بلاک کے تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار اور دفتر کو سر بمہر جبکہ گلستان کالونی میں عزیز فاطمہ ہسپتال روڈ سے پختہ و عارضی تجاوزات کا صفایا کردیا.

Explore Us