News - Faisalabad Development Authority

Tel No. +92419200088-89

News

عبد اللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور کے منصوبے کی تعمیراتی صورت حال کا معائنہ

فیصل آباد (24 جنوری 2024ء)

ڈپٹی کمشنر عبد اللہ نیئر شیخ نے ایف ڈی اے کی زیر نگرانی زیرتعمیر عبد اللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور کے منصوبے کی تعمیراتی صورت حال کا معائنہ کیا اور مختلف حصوں کے معیار کا جائزہ لیتے ہوئے تعمیراتی رفتار کو  مزید تیز کرنے کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں۔چیف انجینئر ایف ڈی اے مہرایوب گجر نے ڈپٹی کمشنر کو منصوبے کی تازہ ترین پراگریس سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ فلائی اوور کی تمام پائلز مکمل کرکے دیگر حصوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔

Explore Us